پاکستانی لوک گلوکارہ مائی دھائی کے امریکا میں دھوم

اتوار 23 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی شہر نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی لوک گلوکارہ مائی دھائی کیا جلوہ گر ہوئی ہیں کہ سوشل میڈیا پر ہر طرف ان کی دھوم مچ گئی ہے۔

صحرائے تھر سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ مائی دھائی نے ڈھاٹکی اور مارواڑی زبان میں گیت گا کر پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعد اب امریکا بھی دھوم مچا دی ہے۔ امریکا کے مشہور ٹائم اسکوائر پرمائی دھائی کی تصویر آیزاں کی گئی ہے، جس ان کی شہرت کو چارچاند لگ گئے ہیں۔

مائی دھائی ایک چھوٹے سے گھر میں بے حد سادگی کے ساتھ اپنی زندگی بسر کرتی ہیں۔ تھر کے علاقے عمر کوٹ میں ہر چھوٹا بڑا بچہ مائی دھائی کے گھر سے خوب واقف ہے، مائی دھائی کے گھر کے باہر کوئی سائن بورڈ یا شناختی بورڈ آویزاں نہیں، اگر آپ کو ان کے گھر جانا ہو تو تھر کے باسی ایک چھوٹی سی گلی میں ان کے گھر تک آپ کو آسانی سے پہنچا دیں گے۔

آج سے 8سال قبل مائی دھائی نے کوک اسٹوڈیو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے ہمراہ کدی آؤ نی گا کر خوب شہرت سمیٹی، آج یوٹیوب پر اس گیت کے 2کروڑ 10 لاکھ ویوز مکمل ہوچکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عمران خان کو شدید نفسیاتی اذیت کا سامنا، ’ڈیتھ سیل‘ میں قید ہیں، بیٹوں کا دعویٰ

پولیس  آپریشن، واٹر کینن کا استعمال، اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی دھرنا ختم

حجاب تنازع: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف لکھنؤ میں مقدمے کی درخواست دائر

’کہیں اور تو نہیں چھوا‘، حجاب کھینچنے پر غیر ذمہ دارانہ بیان، عوام میں غم و غصہ

ٹرمپ نے مزید 7 ممالک پر مکمل سفری پابندی عائد کر دی، شام بھی شامل

ویڈیو

پنجاب یونیورسٹی: ’پشتون کلچر ڈے‘ پر پاکستان کی ثقافتوں کا رنگا رنگ مظاہرہ

پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 4 بین الاقوامی فٹبالر بھائی مزدوری کرنے پر مجبور

فیض حمید کے بعد اگلا نمبر کس کا؟ وی ٹاک میں اہم خبریں سامنے آگئیں

کالم / تجزیہ

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی

بہار میں مسلمان خاتون کا نقاب نوچا جانا محض اتفاق نہیں

سقوط ڈھاکہ: جاوید ہاشمی جھوٹ بول رہے ہیں