راولپنڈی: ون ویلرز نے ٹریفک اسسٹنٹ پر فائرنگ کیوں کی؟

ہفتہ 29 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی کینٹ کی قاسم مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

ترجمان سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق ٹریفک اسسٹنٹ حمزہ نے راولپنڈی کینٹ کی قاسم مارکیٹ کے قریب ون ویلنگ کرنے والے ایک موٹرسائیکل سوار کا چالان کیا، جس پر اس نے ساتھوں کے ساتھ مل کر ٹریفک اسسٹنٹ پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک اسسٹنٹ حمزہ شدید زخمی ہوگیا ہے، جسے علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان نے زخمی ہونے والے ٹریفک اسسٹنٹ کی اسپتال میں آکرعیادت کی ہے، سی ٹی او نے حمزہ کی جلد صحتیابی کی دعا کے ساتھ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلی دی کہ ٹریفک اسسٹنٹ حمزہ کا مکمل علاج کروایا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد مذاکرات کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکا روانہ، اعلیٰ قیادت نے رخصت کیا

مئی 2025 کے بعد سفارتی میدان میں پاکستان کی بڑی پیش قدمی، بھارت کو دھچکے!

اسلام آباد مذاکرات: پاکستان کے لیے ابھرنے والے نئے معاشی مواقع کیا ہیں؟

جے ڈی وینس کا پاکستان کی قیادت کو خراجِ تحسین، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو سراہا

لائیواسلام آباد مذاکرات: بغیر کسی معاہدے کے واپس جا رہے ہیں، تاہم مستقبل میں بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

ویڈیو

لائیواسلام آباد مذاکرات: بغیر کسی معاہدے کے واپس جا رہے ہیں، تاہم مستقبل میں بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکا اور ایران ایک میز پر، آگے کیا ہونے جا رہا ہے؟

عرب میڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پاکستانیوں سے متاثر، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی اہم قرار دیدی

کالم / تجزیہ

معرکۂ امن، اسلام آباد کی دہلیز پر بدلتی دنیا

وہیل چیئر پر دنیا کی سیاحت کرنے والی مہم جُو خواتین

اسلام آباد میں آخری اوور