ہنگومیں یوتھ کنونشن کا انعقاد، آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا اعادہ

جمعرات 4 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہنگومیں منعقدہ یوتھ کنونشن میں شرکا نے آپریشن عزم استحکام میں حکومت اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

یوتھ کنونشن میں بڑی تعداد میں  نوجوانوں اور خواتین نے شرکت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ریاست کا ساتھ دیتے ہوئے ہنگو کے نوجوان بھی پاکستان کی ترقی میں اپنا بھرپورکردارادا کریں گے۔

مقررین نے تعلیم و ترقی اور سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں پاک فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا اور نوجوانوں نے آپریشن عزم استحکام میں حکومت اور پاک فوج کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جنرل آفیسرکمانڈنگ کوہاٹ میجرجنرل ذوالفقارعلی بھٹی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، مہمان خصوصی اور شرکا نے ملکی ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کے کردار کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا پر ہونے والے منفی پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران نے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی، اسحاق ڈار کا انکشاف

مشرق و سطیٰ کشیدگی: آج اسلام آباد میں پاکستانی، سعودی، ترکیہ اور مصری وزرائے خارجہ کی اہم بیٹھک ہوگی

لاہور جنرل اسپتال میں کامیاب طبی کارروائی، 3 ماہ کے بچے کے معدے سے لوہے کا واشر نکال لیا گیا

خطے کی صورتحال پر چہار فریقی اجلاس،  مصری وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

’پاک سعودی دفاعی معاہدہ محض مالی یا وقتی تعلق نہیں بلکہ فعال حکمت عملی کا حصہ ہے‘

ویڈیو

عمران خان کی آنکھ نہیں بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی سوچ اور نظر ہی خراب ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

اسرائیل میں نیتن یاہو پر دباؤ، جے شنکر کی وجہ سے مودی حکومت پھر متنازع صورتحال میں مبتلا

گلگت بلتستان، جہاں پاک فوج کے منصوبے ترقی کی نئی داستان لکھ رہے ہیں

کالم / تجزیہ

مانیں نہ مانیں، پاکستان نے کرشمہ تو دکھایا ہے

ٹرمپ کے پراپرٹی ڈیلر

کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟