سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے لیے اب کیا مسائل ہوسکتے ہیں؟

جمعہ 12 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سینیئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوا کہ پاکستان میں عدالتیں کام کررہی ہیں، آئین کے مطابق پی ٹی آئی کو ان کی پہچان واپس مل چکی ہے، اور یہ ان کا حق تھا۔ لیکن ایک اور بات جو پی ٹی آئی کے لیے تھوڑا مسئلہ بنا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ تحریک انصاف سپریم کورٹ پر اعتراض نہیں اٹھا سکے گی کہ عدالتیں غیر جانبدار نہیں ہیں۔ نصرت جاوید نے مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قومی ایئرلائن کی پرائیوٹائزیشن، فوجی فرٹیلائزر کی شمولیت کامیاب نجکاری کے لیے اہم

ریاض سیزن میں ‘فلائنگ اوور سعودی’ کا آغاز، حسین مناظر کی فضائی سیر کی سہولت

اسرائیل خودساختہ صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

بھارت: بیوفائی کے شبے میں شوہر نے بیوی کو آگ میں جھونک دیا، بیٹی بچ گئی

تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے پر چین کی جانب سے امریکی دفاعی کمپنیوں، عہدیداروں پر پابندی

ویڈیو

کیا پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟

یو اے ای کے صدر کا دورہ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر، حکومت کا عمران خان کے ساتھ ممکنہ معاہدہ

پاکستان اور امارات کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ

کالم / تجزیہ

منیر نیازی سے آخری ملاقات

فقیہ، عقل اور فلسفی

پی آئی اے کی نجکاری ، چند اہم پہلو