لاہور میں لسی کی قدیم اور مشہور دکان

جمعرات 18 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور میں 40 سال سے قائم لسی کی دوکان جہاں دن میں دہی کے 200 کونڈے لسی بنانے میں لگ جاتے ہیں۔ لسی کے شوقین حضرات جب تک یہاں سے لسی نہ پی لیں ان کا دن نہیں گزرتا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp