وزیراعظم کی مفت آٹا اسکیم: بھوک آداب کے سانچوں میں ڈھل نہیں سکتی

جمعرات 30 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امسال ماہ رمضان المبارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے پورے پاکستان میں، ہر مستحق گھرانے کو 10 کلو گرام آٹا کے 3 تھیلے مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے بعد ملک کے طول و عرض میں مفت آٹا اسکیم کے ہر مقام پر لوگوں بالخصوص خواتین کی طویل قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ بعض مقامات پر آٹا حاصل کرنے والوں کی قطاروں میں بھگڈر مچنے سے ہلاکتوں کے افسوس ناک واقعات بھی رونما ہوئے۔

مفت آٹا اسکیم حاصل کرنے کی تگ و دو میں شریک مرد و خواتین کی طویل قطاریں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ذیل میں اسلام آباد کے سیکٹرE-11 میں میں آٹا تقسیم کے ایک مقام کے مناظر وی نیوز کے فوٹو گرافر شاہد قریشی کے کیمرے کے ذریعے آپ دیکھ سکتے ہیں:

وزیراعظم شہباز شریف کی مفت آٹا اسکیم، اسلام آباد کے سیکٹرE-11 میں خواتین کی ایک طویل قطار
ماں ، بیٹا اور مفت آٹا کے 3 تھیلے
آٹا حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والا ایک خاندان انتطار کی طویل مشقت کے بعد  کچھ دیر آرام کرتے ہوئے
ادھیڑعمر خاتون گھر کی طرف روانگی کے لیے تیار، اسے آٹے کے 3 تھیلے کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد حاصل ہوئے
ایک تھیلا حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والی ایک خاتون
صرف خواتین ہی نہیں مردوں کی بڑی تعداد بھی مفت آٹا اسکیم والے پوائنٹس پر سحری کے فوراً بعد جمع ہوجاتی ہے
آٹے کے لیے کئی گھنٹوں تک طویل قطار میں کھڑی ہونے والی خواتین کی بڑی تعداد ادھیڑ عمر ہوتی ہے
خواتین کی ایک طویل قطار، چند خواتین تھکن سے چور ہوکر بیٹھنے پر مجبور
ایک خاتون آٹے کے 2 تھیلے حاصل کرنے میں کامیاب ہوکر گھر کی طرف عازم سفر
آٹا حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے شناختی کارڈ کی تصدیق کے طویل مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

27ویں آئینی ترمیم کیخلاف احتجاجاً لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

عالمی جریدوں نے تسلیم کیا کہ عمران خان اہم فیصلے توہمات کی بنیاد پر کرتے تھے، عطا تارڑ

جازان میں بین الاقوامی کانفرنس LabTech 2025، سائنس اور لیبارٹری ٹیکنالوجی کی دنیا کا مرکز بنے گی

دہشتگرد عناصر مقامی شہری نہیں، سرحد پار سے آتے ہیں، محسن نقوی کا قبائلی عمائدین خطاب

لڑکیوں کی اسمگلنگ: ایک متاثرہ لڑکی نے ٹرمپ کے ساتھ ’گھنٹوں گزارے‘، ایپسٹین کی نئی ای میلز سامنے آگئیں

ویڈیو

گیدرنگ: جہاں آرٹ، خوشبو اور ذائقہ ایک ساتھ سانس لیتے ہیں

نکاح کے بعد نادرا کو معلومات کی فراہمی شہریوں کی ذمہ داری ہے یا سرکار کی؟

’سیف اینڈ سیکیور اسلام آباد‘ منصوبہ، اب ہر گھر اور گاڑی کی نگرانی ہوگی

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے