ایک ہی وزٹ میں درجنوں آپریشن، ڈینٹسٹ نے خاتون کا چہرہ بگاڑ دیا

ہفتہ 27 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا میں ایک خاتون نے ڈینٹسٹ پر اس لیے مقدمہ دائر کر دیا ہے کہ اس نے ایک ہی وزٹ میں 4 روٹ کینال، 8 ڈینٹل کراؤنز اور 20 فلنگز کردیں۔ خاتون کے مطابق ایک ہی وزٹ میں اتنا کچھ کرنے سے اس کا چہرہ بگڑ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹوٹے دانت سے پریشان لوگوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کی رہائشی کیتھلین ولسن کے ساتھ پیش آیا، جس پر انہوں نے ہینیپن کاؤنٹی ڈسٹرکٹ کورٹ میں مولڈریم فیملی ڈینٹسٹری کے ڈاکٹر کیون مولڈریم پر مقدمہ درج کرایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد، آپریشن کے بعد پیٹ میں رہ جانے والی قینچی نے لڑکی کی جان لے لی

ولسن کا کہنا ہے کہ طبی اخراجات کے علاوہ وہ درد، شرمندگی، بگاڑ اور پریشانی کا شکار رہیں اور اسی لیے وہ اپنے نقصان کے لیے 50 ہزار ڈالر ہرجانہ مانگ رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا پیسیفک کی سب سے بروقت ایئرلائن کا اعزاز فلپائن ایئرلائنز کے نام

76 برس بعد بھی وعدہ وفا نہ ہوا، کشمیری آج بھی حقِ خودارادیت کے منتظر

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شنگھائی میں اسپیشل پولیس فورس کا دورہ، تعاون بڑھانے پر زور

کیا اے آئی سیکھنے کی صلاحیت متاثر کر رہی ہے؟ نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

72 شوگر ملز کے جرمانے، سپریم کورٹ نے ٹریبونل کو 90 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

ویڈیو

پاکستان اور چین کا باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن، گلگت بلتستان نے چترال کو شکست دیدی

اعلیٰ نسل کے خرگوش اور بلیوں کی لاہور میں فروخت، کونسی نسل سب سے مہنگی ہے؟

کالم / تجزیہ

ہم نے آج تک دہشتگردی کے خلاف جنگ کیوں نہیں جیتی؟

جنریشن زی سوال ہی تو نہیں اٹھاتی

100 ارب سپر کمپیوٹرز کے برابر انسانی ذہن کے ارتقا، استعمال اور مغالطوں کا احوال