افسوس کہ ہلال امتیاز کے ساتھ کچھ نہیں ملا: وائلن ساز رئیس احمد

جمعہ 31 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی وائلن ساز رئیس احمد کہتے ہیں مجھے ہلال امتیاز سے نواز گیا ہمارے ملک کی مہربانی، ہم بھی دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔ تاہم اس ایوارڈ کے حوالے سے مجھے ایک بات کا افسوس ہے اور وہ یہ کہ ہلال امتیاز محض ایک ایوارڈ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp