9 مئی میں جو بھی ملوث ہے اس کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، فیصل کریم کنڈی

اتوار 28 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے نہ تو سرد جنگ ہے اور نہ گرم جنگ، الزام کا کھیل نہیں کھیلنا چاہتے۔9 مئی میں جو بھی ملوث ہے اس کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں امن نہیں، وزیراعلیٰ خود بھتہ دے رہے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

انہوں نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی سردجنگ نہیں، ہم سب کو ملکر صوبے کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے۔ صوبے کے حق کے لیے ہرجگہ جانے کو تیار ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بٹ کوائن 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر، قیمت 81 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گئی

بدخشان میں مزاحمت طالبان رجیم پر کاری ضرب، جلاوطن حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہونے کا امکان

آزاد کشمیر اسمبلی: اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کو واضح برتری

طاقتور اے آئی ماڈلز سیکیورٹی کے لیے نیا خطرہ، حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری آسان ہونے کا خدشہ

کوڑے میں پھینکی گئی زائدالمیعاد چاکلیٹس اٹھانے کے لیے بھارت کی سڑک پر بھیڑ، ویڈیو وائرل

ویڈیو

دور افتادہ علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے معاون فاؤنڈیشن کی کاوشیں

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کا اتحاد، دونوں جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے کو قبول کریں گے؟

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

کالم / تجزیہ

مولانا کیا چاہتے ہیں؟

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا