سعودی سپر کپ، کرسٹیانو رونالڈ کی ٹیم ’النصر‘ فائنل میں پہنچ گئی

جمعرات 15 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی سپر کپ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانلو رونالڈو کی شاندار کارکردگی نے ان کی ٹیم ’النصر‘ کو فائنل میں پہنچا دیا ہے۔

سعودی سپر کپ میں النصر نے سیمی فائنل میں التعاون کلب کو 2 صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، میچ کے پہلے ہاف میں النصر کو التعاون پر ایک گول کی برتری حاصل تھی۔

یہ بھی پڑھیں: 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی، سعودی عرب نے نامزدگی فائل پیش کردی

میچ کے دوسرے ہاف میں بھی التعاون کلب کوئی گول نہ کرسکی، جبکہ کرسٹیانورونالڈ نے النصر کی جانب سے ایک اور گول کرکے اپنی ٹیم کی جیت یقینی بنا دی اور ان کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ سعودی سپر کپ کے فائنل میں کرسٹیانورونالڈو کی ٹیم النصر اور الہلال کلب 17 اگست کو مدمقابل ہوں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئیڈیاز 2024: پاکستان میں تیارکردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم میں کیا خاص بات ہے؟

محسن نقوی یا کوئی اور، مذاکرات اسٹیبلشمنٹ سے ہوں گے، بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین رابطوں اور ملاقاتوں کا آغاز، کیا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ ہوجائیگا؟

پاکستان اسٹیل ملز کے بند دروازوں کی روشنیاں دن رات کیوں جلتی رہتی ہیں؟

بلوچستان میں علم کی پیاس بجھاتی چلتی پھرتی ’اونٹ لائبریری‘

ویڈیو

پاکستان اسٹیل ملز کے بند دروازوں کی روشنیاں دن رات کیوں جلتی رہتی ہیں؟

بلوچستان میں علم کی پیاس بجھاتی چلتی پھرتی ’اونٹ لائبریری‘

وی ایکسکلوسیو: احتجاج سے متعلق ماضی میں غلطیاں ہوئیں، مگر اب نہیں ہوں گی، رہنما پی ٹی آئی عالمگیر خان

کالم / تجزیہ

خالد احمد:صحافت میں علم و تحقیق کو پہچان بنانا والا قلم کار

’بیت اللہ شریف‘ کی جعلی تصاویر کے بعد ۔۔۔ کیا یہ لوگ رکیں گے؟

ڈیل کا منتظر انقلاب