گھوٹکی: موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 7 زخمی

پیر 19 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان ایم فائیو موٹروے پر مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق، مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جارہی تھی، حادثہ ڈرنگ ملوک والی کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد میں 2 خواتین، 3 بچے اور 3 مرد شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثہ، ایران جانے والے 2 زائرین جاں بحق، 17 زخمی

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے فوری بعد رینجرز، ریسکیو اہلکاروں اور گھوٹکی پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں اور لاشوں کو گھوٹکی اسپتال منتقل کیا۔ حادثے میں تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا جوڈیشل کونسل کو لکھا گیا خط منظرعام پر آ گیا

مجھے تم پسند نہیں ہو، شاید کبھی نہیں ہو گے! ٹرمپ کا آسٹریلوی سفیر کو دو ٹوک جواب

کیا تحریک لبیک کا احتجاج اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوتا ہے؟

مودی کے دور میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں خوفناک اضافہ، مذہبی ہم آہنگی خطرے میں

 کرِسٹیانو رونالڈو کا بیٹا بھی پرتگال کی ٹیم میں شامل

ویڈیو

آنکھوں میں اندھیرا مگر خواب روشن: حسن ابدال کی اسرا نور کی کہانی

کیا نواز شریف نے اپنا کردار محدود کرلیا؟

شہباز حکومت اور جی ایچ کیو میں بہترین کوآرڈینیشن ہے، ون پیج چلتا رہے گا، انوار الحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟

انسانیت کے خلاف جنگ