یہ شارع عام نہیں کیوں کہ یہ شاہ فیصل کی شارع فیصل ہے

جمعہ 23 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی تاریخ میں شارع فیصل کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ اس سڑک سے منسلک آبادی، کاروبار اور دفاتر بھی اس سڑک کی طرح اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ سڑک کب شارع فیصل کہلائی، اس کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟ اس حوالے سے وی نیوز نے بات کی شاہ ولی اللہ جنیدی سے جو گزشتہ 3 دہائیوں سے صحافت سے وابستہ ہیں۔

شاہ ولی اللہ جنیدی نے شارع فیصل سے متعلق وی نیوز کو بتایا ہے کہ برطانوی دور حکومت میں اس سڑک کا نام ڈرگ روڈ تھا جو کہ کرنل ڈرگ کے نام سے منسوب تھی۔

ان کے مطابق شارع فیصل کراچی کی انتہائی اہم اور مرکزی سڑک ہے۔ یہ سڑک ایئر پورٹ سے گورنر ہاؤس تک آتی ہے۔ اس سڑک کو کراچی کی سفارتی سڑک بھی کہا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp