پی ٹی آئی کے زیرحراست رکن امتیاز چوہدری کی والدہ سے ملاقات، جذباتی مناظر

پیر 26 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیر حراست رکن قومی اسمبلی امتیاز چوہدری کی والدہ سے ملاقات ہوئی ہے، اور اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔

رکن اسمبلی امتیاز چوہدری پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے، جہاں اجلاس میں جانے سے قبل ان کی والدہ سے ملاقات ہوئی۔

امتیاز چوہدری کو والدہ نے گلے لگا لیا، اور آبدیدہ ہوگئیں، اس موقع پر دیگر سیاسی رہنما بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ ممبر قومی اسمبلی امتیاز چوہدری این اے 68 منڈی بہاؤالدین سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

امتیاز چوہدری کو 24 جولائی کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے حراست میں لیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سلامتی کونسل میں امریکی کارروائی پر عالمی تشویش، پاکستان کا دوٹوک مؤقف

دنیا کی سب سے مہنگی مچھلی کا ریکارڈ، جاپان میں بلیو فِن ٹونا 29 کروڑ روپے میں فروخت

ایران میں بڑھتی مہنگائی اور احتجاج، حکومت کا الیکٹرونک سبسڈی دینے کا فیصلہ

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے کتنے مواقع ضائع کیے؟ مشاہد حسین نے اندر کی بات بتادی

دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر رکھنے والے ٹاپ 10 ممالک میں کون سب سے آگے؟

ویڈیو

پشاور پھلی مارکیٹ جہاں گاہک کے سامنے پھلی بھون کر تیار کی جاتی ہے

کائنات خلیل: پاکستان کی ننھی میراتھن چیمپیئن

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات: کون حکومتی رہنما حق میں کون مخالف؟

کالم / تجزیہ

منو بھائی کیوں یاد آئے؟

ہم نے آج تک دہشتگردی کے خلاف جنگ کیوں نہیں جیتی؟

جنریشن زی سوال ہی تو نہیں اٹھاتی