اسلام آباد میں گوگل کی جانب سے بنائے گئے اسکولز میں کیا سہولیات دی جا رہی ہیں؟

پیر 2 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوگل فار ایجوکیشن کی جانب سے اسلام آباد میں 2 گوگل اسکولز کا قائم کیے جا چکےہیں۔ ان اسکولز میں ہائی ٹیک کلاس رومز اور آئی ٹی کے لیے بہترین سینٹرز بنائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گوگل فار ایجوکیشن نے کنٹری پارٹنر ٹیک ویلی کے ساتھ مل کر اس منصوبے کا آغاز کیا ہے۔

یاد رہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی  سب سے بڑی کمپنی گوگل نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 50 اسمارٹ اسکولز قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ اسمارٹ اسکولز  30,000 ’گوگل فار ایجوکیشن آئی ڈیز‘ سے لیس ہوں گے، جہاں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور دیگر ڈیجیٹل ٹولز کی تعلیم دی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp