ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں

بدھ 4 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد وہ تنقید کی زد میں ہیں۔

خوبرو اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ڈانس کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ خوشگوار انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے سفید رنگ کے ٹاپ کے ساتھ کالے رنگ کی پینٹ زیب تن کررکھی ہے، اور اپنی بالی ووڈ فلم ’رئیس‘ کے گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر بولڈ انداز میں ڈانس کررہی ہیں۔

ماہرہ خان نے ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی تو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، جہاں صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس پر انہیں داد دے رہے ہیں جبکہ کچھ کی جانب سے ان پر تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

ویڈیو

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل