یوم فضائیہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیا پیغام دیا؟

ہفتہ 7 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے یومِ فضائیہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے، ہم اپنے پاک وطن کی فضائیہ کے شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 7 ستمبر یومِ فضائیہ: راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت کی تقریب میں بھائی انجم منہاس کی شرکت

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جراّت و بہادری پر فخر ہے، پاک فضائیہ کا ناقابل فراموش کردار دفاعی تاریخ میں سنہری حروف سے   لکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کو پاک فضائیہ پر فخر ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

یاد رہے کہ  7ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ کے شاہین صفت پائلٹ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ میں 5 بھارتی طیارے تباہ کر کے دلیری اور مہارت کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا، اسی دن راشد منہاس نے راشد منہاس شہید نے جرأت ، شجاعت اور بہادری کی داستان رقم کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز کی ملاقات پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا اہم بیان

ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے فروخت کی منظوری دے دی، امریکا میں نئی کمپنی بنے گی

وائٹ ہاؤس: وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات ختم، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے

آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں، آئی سی سی نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کو خبردار کردیا

بھارت نے شیخ حسینہ کی میزبانی کرکے بنگلہ دیش سے تعلقات خراب کیے، محمد یونس

ویڈیو

وائٹ ہاؤس: وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات ختم، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے

سیلاب متاثرین کی مالی مدد کے نظام کا فیصلہ وفاق کرے گا صوبے نہ کودیں، بی آئی ایس پی چیئرپرسن روبینہ خالد

کوئٹہ: ’آرٹسٹ کیفے تخلیق، مکالمے اور ثقافت کا نیا مرکز

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی