گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کی بھیجی گئی سمری مسترد کردی

اتوار 8 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر کی تعیناتی کی سمری مسترد کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرپشن کی چارج شیٹ پر وزیراعلیٰ مستعفی ہوتے، شکیل خان کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ میں چھٹے مشیر کی تعیناتی کی منظوری دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 130 کی شق (11) کے تحت وزیراعلیٰ کو 5 سے زیادہ مشیر مقرر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں امن نہیں، وزیراعلیٰ خود بھتہ دے رہے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر نے سمری وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بھجواتے ہوئے لکھا ہے کہ قانون کی رو سے سمری نامنظور کی جاتی ہے اور واپس بھجوائی جارہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور: بسنت کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پتنگ بازی پر پابندی

لاہور میں بسنت فیسٹیول کے لیے جامع حفاظتی اقدامات

اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے سیکریٹری جنرل کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر کی فضائیہ سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال

کراچی میں ریلی نکالنے پر امیر جماعت اسلامی منعم ظفر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج

ویڈیو

سہیل آفریدی کس پی ٹی آئی رہنما کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی اہم ملاقات، کیا کچھ زیر بحث آیا؟

محمود خان اچکزئی کا عمران خان کی صحت پر دوٹوک مؤقف، پی ٹی آئی کے بیانیے پر سوالات

کالم / تجزیہ

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ رو رہے تھے

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ