عمران خان کی جیل سے علی امین گنڈاپور کو شاباش اور فضل الرحمان کی خفیہ ڈیل

جمعہ 13 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جیل سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شاباش دی ہے، جبکہ مولانا فضل الرحمان کی حکومت کے ساتھ خفیہ ڈیل کی خبریں ہیں۔ جانیے اہم خبریں وی ٹاک میں عمار مسعود اور وسیم عباسی سے۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp