پاکستان بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب

جمعرات 19 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی سفیر کا پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹس کا دورہ، خاص بات کیا ہے؟

 آسٹریا میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق پاکستان آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اکیسویں دفعہ ممبر منتخب ہوا ہے، یہ ممبرشپ پاکستان کے آئی اے ای میں فعال کردار کا عکاس ہے۔

پاکتستان اگلے 2 سال تک آئی اے ای اے کا ممبر رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی دباؤ کے باوجود 28 مئی کو ایٹمی دھماکے، یہ تھا ’ایبسلوٹلی ناٹ‘، نواز شریف

چیئرمین پی اے آئی سی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp