قومی فاسٹ بولر نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا

اتوار 22 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کیٹگری میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ انہوں نے اس کیٹگری میں 350 وکٹیں مکمل کرلیں۔

وہ ٹی ٹوئنٹی کیٹگری میں 350 وکٹیں لینے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔

محمد عامر نے نے آج کیربیئن پریمیئر لیگ کے دوران یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ انہوں نے انٹیگا اینڈ باربادوا کی جانب سے گیانا کے خلاف 2 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے وہاب ریاض نے 413 اور سہیل تنویر نے 389 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

محمد عامر پر طویل پابندی اور اس کا خاتمہ ختم

یاد رہے کہ فاسٹ محمد عامر 2010 میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ثابت ہوئے تھے، جس کے نتیجے میں انہوں نے 3 ماہ برطانیہ میں سزا بھی کاٹی تھی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2011 میں ان پر 5سال تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔تاہم پابندی لگانے والے جج نے اس قانون پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئی سی سی سے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا۔

محمد عامر پر عائد یہ پابندی 2015 میں ختم کردی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

 امراض قلب سے بچنے کے لیے10 ہزار قدم نہیں، چلنے کا انداز زیادہ اہم ہے

ترک بھائیوں کی کامیابیوں پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر مبارکباد

پرفیکٹ مرڈر کا خواب جسے فرانزک سائنس نے توڑ دیا، قتل کی لرزہ خیز واردات کی کہانی سامنے آگئی

میٹا وفد کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات، ڈیجیٹل تعاون اور مصنوعی ذہانت کے فروغ پر اتفاق

کیا پاکستان اسٹاک مارکیٹ اس سال کے اختتام پرنئی تارخ رقم کر پائے گی؟

ویڈیو

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

گول گپے، جو فاسٹ فوڈ کے دور میں بھی مقبول ہیں

بالائی دیر کے چاپانی پھل کی خاص بات کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی