ڈالر اور اسٹاک ایکسچینج، اچھی خبر آگئی

جمعرات 6 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہوا۔ اڑان میں کمی کے بعد ڈالر 284 روپے 42 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 292 روپے 15 پیسے ہے۔

دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

کاروباری دن کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 633 پوائنٹس اضافے کے بعد 40 ہزار 350 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم، ٹرمپ نے بل پر دستخط کر دیے

’فرینڈشپ ناٹ آؤٹ‘، دہشتگردی ناکام، سری لنکن ٹیم کا سیریز جاری رکھنے پر کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کے خاص پیغامات

عراقی وزیرِ اعظم شیاع السودانی کا اتحاد پارلیمانی انتخابات میں سرفہرست

باعزت واپسی کا سلسلہ جاری، 16 لاکھ 96 ہزار افغان مہاجرین وطن لوٹ گئے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ