ہنزہ: سیاحوں کو روایتی لذت سے آشنا کرتا نیک پروین کا ڈھابا

ہفتہ 5 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیک پروین ہنزہ میں ’ویمنز ڈویلپمنٹ کیفے‘ چلاتی ہیں۔ انہوں نے یہ کیفے 2010 میں شروع کیا تھا۔ اس کیفے کے صاف ستھرے ماحول میں بنے مزیدار روایتی کھانے ملک کے دیگر حصوں سے آنے والے سیاح بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ نیک پروین نے اپنا ڈھابا کھولنے کے لیے کیا جتن کیے اور اب وہ اپنے کیفے کو کس طرح چلاتی ہیں، اس بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp