فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیا

پیر 14 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

غزہ ہیلتھ آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت فلسطینی میڈیکل طلبا کا پہلا بیچ پاکستان پہنچ گیا ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر فلسطین کے صدر محمود عباس سے فلسطین کے میڈیکل طلبا کو پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی پیشکش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا فلسطینی طلبا کی فیس معاف کرنے کا اعلان

فلسطینی طلبا غزہ ہیلتھ آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے تحت فلسطینی طلبا کو پاکستان پہنچنے پر ہرممکن سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومتِ پاکستان کا جنگ زدہ غزہ کے میڈیکل طلبا کے لیے بڑا اعلان

پاکستان نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھی بھجوانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، پاکستان سے سی 130 بحری جہازوں کے ذریعے امدادی سامان فلسطین بھجوایا جارہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان