پاک بحریہ نے 145 ملین ڈالر مالیت کی بھارتی منشیات پکڑ لیں

پیر 21 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک بحریہ نے انسداد مشیات کے خلاف ایک کامیاب کرتے ہوئے بھارتی ساختہ  نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ پکڑلی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن کے دوران  2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں برآمد شدہ منشیات کی مالیت 145 ملین امریکی ڈالر ہے۔

مزید پڑھیے: ملک دشمن عناصر طلبا کو منشیات کے کاروبار میں بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، سید سجیل حیدر

آپریشن کے دوران ضبط کی گئی بھارتی ساختہ منشیات کی کھیپ کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ خطے کی سمندری حدود میں ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت سرگرم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جی-7 ممالک کا روس پر دباؤ بڑھانے اور ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان

موٹروے ایم-5 پر غنودگی کے دوران بس ڈرائیور پکڑا گیا، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی

ٹرمپ کی H-1B ویزا حمایت پر اپنی ہی جماعت میں مخالفت کی لہر

فلسطینی قیدیوں پر تشدد، اقوام متحدہ نے اسرائیل کو کٹہرے میں کھڑا کردیا، سخت سوالات

زمبابوے کی ٹیم سہ ملکی ٹی20 سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ