مردان، خواجہ سرا کو چھری کے وار سے قتل کردیا گیا

پیر 21 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے علاقے مردان میں خواجہ سرا کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو1122  کے مطابق مردان میں پولیس لائن کے قریب بالا خانے میں چھری کے وار سے ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور: خواجہ سراؤں پر پھر حملہ، ایک جاں بحق

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کے 2 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق خواجہ سرا کی لاش اور اس کے زخمی ساتھی کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔ جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں پہلے خواجہ سرا کو ہیوی ٹریفک ڈرائیونگ کا لائسنس جاری

یاد رہے کہ رواں سال مارچ میں بھی پشاور میں خواجہ سراؤں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا تھا، اس سے قبل پشاور میں ہی فائرنگ سے کالجی نامی خواجہ سرا زخمی ہوئی تھی۔

گزشتہ سال دسمبرکو بھی فقیر آباد میں بھی ایک خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟