چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان مختصر وقت میں 2 ملاقاتیں

بدھ 23 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی اہم ملاقات۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کے درمیان  ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جسٹس یحییٰ آفریدی 30ویں چیف جسٹس تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ذرائع کے مطابق دونوں میں ملاقات چیف جسٹس چمبر میں ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کو مبارکباد پیش کی۔

ذرائع کے مطابق  جسٹس یحیی آفریدی نے مبارکباد کو قبول کیا۔ جسٹس آفریدی نے مقدمات کی سماعت کے بعد چیف جسٹس سے دوسری ملاقات بھی کی۔ دونوں ججز میں پہلی ملاقات آج مقدمات کی سماعت سے قبل ہوئی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس یحیی آفریدی  جسٹس منصور علی شاہ کے چمبر میں بھی گئے۔ نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کو ان کے چمبر کے اسٹاف نے بھی مبارکباد دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میانوالی: نامعلوم افراد کا الیکٹرک بس پر پتھراؤ، شیشے توڑ دیے

شہباز شریف جتنا مضبوط وزیراعظم 78 برس میں نہیں آیا، مدت پوری کریں گے، رانا ثنااللہ

ایشیا کپ 2025: بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان نے حکمت عملی طے کرلی

سلمان خان فلم کی شوٹنگ سے عارضی وقفہ کیوں لے رہے ہیں؟

افغان طالبان کی قید سے رہائی پانے والا برطانوی جوڑا وطن واپس پہنچ گیا

ویڈیو

پاکستان بھارت کرکٹ سیاست کی نذر، نفرت میں بھی بھارت کا دہرا معیار

بھارت میں ’دماغ کھانے والے جراثیم‘ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 19 افراد ہلاک

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

کالم / تجزیہ

عدلیہ بمقابلہ عدلیہ

پاکستان سعودی عرب معاہدہ کیا کچھ بدل سکتا ہے؟

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے