سعودی عرب میں ریلوے کانفرنس اور نمائش 20-21 نومبر کو ریاض میں منعقد ہوگی

اتوار 27 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب کی ریلوے کمپنی (SAR) کی میزبانی میں سعودی ریلوے کانفرنس اور نمائش 20 سے 21 نومبر 2024 کو ریاض کے بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش مرکز میں منعقد ہوگی۔

اس اہم ایونٹ کی سرپرستی سعودی وزیر نقل وحمل ولاجسٹکس سروسز، صالح بن ناصر الجاسر کریں گے۔

یہ کانفرنس ریلوے کے شعبے میں تازہ ترین اختراعات اور ترقی کو اجاگر کرنے، مقامی اور بین الاقوامی آپریٹرز کے مابین روابط کو فروغ دینے اور لاجسٹکس سیکٹر میں ترقی کو تیز کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔

اس میں 200 سے زائد عالمی اور مقامی مقررین شرکت کریں گے، جبکہ 200 سے زیادہ نمائش کنندگان جدید سروسز اور تکنیکی حل پیش کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان