چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے قاضی فائز عیسیٰ کے بھیجے گئے ریسرچرز واپس بلوا لیے

ہفتہ 2 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 جولائی 2024 کو قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے واپس بھیجے گئے تین ریسرچرز کو واپس لے آئے ہیں۔

تینوں ریسرچرز جو جسٹس سید منصور علی شاہ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ تینوں ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر واپس سپریم کورٹ بُلا لیا گیا ہے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ڈیپوٹیشن مکمل ہونے پر تینوں ریسرچرز کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا تھا۔

مزید پڑھیں:وزیر داخلہ نے لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ آوروں کی شہریت منسوخی کا حکم دیدیا

ریسرچرز میں سینئر سول جج ظفر اقبال سیالکوٹ، سول جج حسن ریاض راولپنڈی اور سول جج وقاص علی مظہر کلر سیداں شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری، 27ویں ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری ایجنڈے میں شامل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے 2 میچز کا شیڈول تبدیل

خواجہ آصف، عطا تارڑ اور محسن نقوی کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کے فیصلے پر سری لنکن ٹیم سے اظہار تشکر

افغانستان کی جانب سے تجارتی بندش کی بات کسی نعمت سے کم نہیں، خواجہ آصف

افغانستان خود کش حملہ آوروں کے ذریعے ہی لانگ رینج حملے کرسکتا ہے، طلال چوہدری

ویڈیو

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دے دی

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ