پاکستان اور ابوظہبی پورٹس کمپنی کے مابین 4 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

جمعہ 8 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور ابوظہبی پورٹس کمپنی کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور روس کے درمیان پارلیمانی سفارتکاری بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ابوظہبی پورٹس کمپنی کے درمیان 4 مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیردفاع خواجہ آصف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، پاکستان ریلوے، ایف بی آر،  نیشنل شپنگ اور ایئرپورٹ اتھارٹی کے حکام نے شرکت کی۔

پاکستان ریلویز، نیشنل شپنگ اور ایف بی آر نے ابوظہبی پورٹس کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی کمپنی البیک اور پاکستانی گو کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان کی ایئرپورٹ اتھارٹی نے ابوظہبی پورٹس کمپنی سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیل نے 30 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کردیں، غزہ پر بمباری سے مزید شہادتیں

افغانستان کا معاملہ پیچیدہ، پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

افغانستان کے ساتھ مؤثر مکینزم تشکیل دینے پر اتفاق ہوگیا ہے، وزیر مملکت طلال چوہدری

مدینہ منورہ کا عالمی اعزاز، یونیسکو کے ’کریئیٹو سٹیز نیٹ ورک‘ میں شمولیت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سیاسی رہنماؤں سے رابطہ، قیام امن کے لیے جرگہ بلانے کا فیصلہ

ویڈیو

ای چالان یورپ جیسا اور سڑکیں کھنڈر، کراچی کے شہریوں کی تنقید

پاک افغان مذاکرات کامیاب، ٹی ٹی پی کی شامت، مولانا فضل الرحمان آگ اگلنے لگے

پاک افغان مذاکرات: ایک کے بعد ایک نیا گیم، نصرت جاوید نے حقائق سے پردہ اٹھادیا

کالم / تجزیہ

مولانا فضل الرحمان ٹھیک شاٹس نہیں کھیل پا رہے

مذہب، فلسفہ اور ریاست

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟