بہاولپور کا پہلا کرکٹ کلب جہاں مرد و خواتین ایک ساتھ پریکٹس کرتے ہیں

جمعرات 28 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یہ بہاولپور کا ال-احلی کرکٹ کلب ہے، جسے بہاولپور سے تعلق رکھنے والی، فاطمہ اپنے والد کے ساتھ مل کر چلا رہی ہیں۔

کرکٹ کے شوق اور اپنے والد کے ادھورے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے فاطمہ کو خیال آیا کہ کیوں نہ بہاولپور میں اپنی نوعیت کا پہلا کرکٹ کلب بنایا جائے، جہاں صرف مرد ہی نہیں، بلکہ خواتین بھی کرکٹ کھیلنے کا شوق پورا کر سکیں۔

یہ بہاولپور کا پہلا کرکٹ کلب ہے جو کھیلوں میں صنفی مساوات کو فروغ دے رہا ہے، خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کھیلنے کے لیے بااختیار بنانے میں مدد کر رہا ہے۔

مزید جانتے ہیں مہ جبین عابد کی ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp