پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز : ٹرافی کی رونمائی

جمعرات 13 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والی ٹی 20 سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ کل 14 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بالترتیب 15 اور 17 اپریل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا ہے۔

چوتھا اور پانچواں ٹی20 میچ 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ اور 5 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے کچھ روز کرائسٹ چرچ سے لاہور پہنچ تھی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ابتدائی 2 روز آرام کرنے کے بعد 13 اپریل کو اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کیا اسی روز ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوئی۔ مہمان  ٹیم کے کپتان ٹیم ٹام لیتھم ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان