وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفون رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے شام کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت کی ہے۔
مزید پڑھیں: غیرملکی وفد کی آمد کے موقع پر احتجاج پی ٹی آئی کی بدنیتی کا ثبوت ہے، اسحاق ڈار
ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان پاک ایران تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی اور فریقین نے شام کی موجودہ صورتحال پر بھی سیر حاصل بات چیت کی۔