شہریوں سے غبن اور فراڈ کے مقدمے میں نیب کو مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں کروڑوں کی ڈکیتی، ڈی ایس پی عمیر طارق سمیت 8 ملزمان ملوث قرار
ترجمان نیب کے مطابق نیب راولپنڈی نے مفرور ملزم ذیشان احمد ہاشمی گمبٹ کو خیبرپختونخوا کے علاقے مردان سے گرفتارکیا،ملزم افزا انٹرنیشنل سٹی اور گلیڈ وسٹا ہاؤسنگ سوسائٹی پروجیکٹ کا سی ای او ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لیے پشاور میں موجود نیب ٹیم کا خیبرپختونخوا حکومت سے رابطہ
ملزم ذیشان احمد ہاشمی سینکڑوں افراد سے غبن اور فراڈ کے مقدمے میں نیب کو مطلوب تھا-