شادمان تھانے کو آگ لگانے کا مقدمہ، شاہ محمود قریشی،یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد

جمعرات 12 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود اور یاسمین راشد سمیت دیگر پر تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمے میں  فرد جرم عائد کردی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ: یاسمین راشد، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور کی انسداددہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے روز بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد تھانہ شادمان کو جلانے اور توڑپھوڑ کے کیس کی سماعت کی۔

 عدالت نے شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کی، جبکہ دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے ملزمان کے خلاف سرکاری گواہان کو طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کے خلاف 16 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان

عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، سینیٹر اعجاز پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے،انسداد دہشتگردی عدالت نے 19 دسمبر کو پراسیکیوشن کے گواہوں کو طلب کرلیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارتی ٹرین میں ملنا والا کھانا مسافر خاتون کے لیے بدترین الرجی کا باعث بنا گیا

صحارا کی گرد نے یونانی جزیرے کو نارنجی رنگ میں ڈبو دیا، پروازیں متاثر، طوفان سے تباہی

بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے تباہی، متعدد ہلاکتیں

مجھ سے جلنے والوں کی اپنی کوئی پہچان نہیں، دیدار کے الزامات پر ریشم کا سخت ردعمل

ماہرین کا گوگل پر زور: بچوں کے لیے یوٹیوب پر اے آئی ویڈیوز بند کریں

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟