پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کے گھر ایک اور چھاپہ

جمعہ 14 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمران خان کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز کے گھر ایک اور چھاپہ

سابق وفاقی وزیر ، سینیٹر شبلی فراز نے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ان کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے۔

شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کل رات کچھ مہمانوں نے بلادعوت میری رہائشگاہ کا رخ کیا۔

میں گھر موجود نہیں تھا چنانچہ ان مہمانوں سے ملاقات نہ ہوسکی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 19 مارچ کو بھی سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپا مارا گیا تھا۔

اس دوران پولیس نے شبلی فراز کے گھر کی تلاشی لی تھی اور  تب بھی شبلی فراز گھر پر نہیں تھے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر شبلی فراز تھانہ سی ٹی ڈی میں درج  مقدمے میں نامزد ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا کولمبو میں آج سے باقاعدہ آغاز، پاکستان اور نیدرلینڈ مدمقابل ہونگے

دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر شاہد آفریدی کا شدید ردعمل

عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع، سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے آخری 2 دن باقی

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے اپنے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

سانحہ اسلام آباد کے بعد لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سی سی پی او لاہور نے خصوصی ہدایات جاری کردیں

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!