وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

بدھ 25 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالآخر وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

 وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اور کلاسز کا دوبارہ آغاز نو جنوری سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر سے 8 جنوری تک بند  رہیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp