پاکستان کے غیر ملکی ذخائر کی پوزیشن

جمعرات 26 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

20 دسمبر 2024 تک ملک کے پاس کل مائع غیر ملکی ذخائر 16,371.5 ملین امریکی ڈالر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک کے غیر ملکی ذخائر میں 25 ملین ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس کے پاس غیر ملکی ذخائر 11,853.5 ملین ڈالر، کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص غیر ملکی ذخائر4,518.0  ملین ڈالر جبکہ کل مائع غیر ملکی ذخائ16,371.5  ملین ڈالر ہیں۔

20 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 228 ملین ڈالر کم ہو کر 11,853.5 ملین ڈالر رہ گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp