لاہور: شارجہ سے آنیوالے مسافر سے کروڑ روپے مالیت کے 37 آئی فون برآمد

ہفتہ 28 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کے دوران انٹرنیشنل فلائٹ سے آنے والے مسافر سے کروڑ روپے مالیت کے موبائل برآمد کر لیے ہیں آنے والے مسافر کے پاس 37 آئی فون تھے۔

مزید پڑھیں: انڈونیشیا نے آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی لگادی، وجہ کیا بنی؟

کسٹم حکام کے مطابق شک پر کسٹم اہلکاروں نے شارجہ سے آنے والے مسافر کے بیگ سے غیر قانونی طور پر لائے گئے موبائل فون برآمد کیے، مسافر نے یہ فون بیگ میں چھپا کر رکھے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp