پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟

اتوار 29 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سال نو کے موقع پر پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔

وفاقی حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں امکان ہے کہ نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھ جائیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کر سکتی ہے، اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ جبکہ پیٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات موجودہ قیمتیں

رواں ماہ16  دسمبر کو پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی تھی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3.05 روپے فی لیٹر کمی سے 255.38 روپے ہوگئی تھی۔

جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 161.66 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 148.95 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران نے پاکستانی پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی، اسحاق ڈار کا انکشاف

مشرق و سطیٰ کشیدگی: آج اسلام آباد میں پاکستانی، سعودی، ترکیہ اور مصری وزرائے خارجہ کی اہم بیٹھک ہوگی

لاہور جنرل اسپتال میں کامیاب طبی کارروائی، 3 ماہ کے بچے کے معدے سے لوہے کا واشر نکال لیا گیا

خطے کی صورتحال پر چہار فریقی اجلاس،  مصری وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

’پاک سعودی دفاعی معاہدہ محض مالی یا وقتی تعلق نہیں بلکہ فعال حکمت عملی کا حصہ ہے‘

ویڈیو

عمران خان کی آنکھ نہیں بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی سوچ اور نظر ہی خراب ہے، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سونیا شاہ

اسرائیل میں نیتن یاہو پر دباؤ، جے شنکر کی وجہ سے مودی حکومت پھر متنازع صورتحال میں مبتلا

گلگت بلتستان، جہاں پاک فوج کے منصوبے ترقی کی نئی داستان لکھ رہے ہیں

کالم / تجزیہ

مانیں نہ مانیں، پاکستان نے کرشمہ تو دکھایا ہے

ٹرمپ کے پراپرٹی ڈیلر

کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟