تربت: مسافر بس پر حملے کا مقدمہ درج

پیر 6 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی سے تربت جانے والی مسافر بس کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: تربت: بم حملے میں بس کے 4 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ تربت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ انسداد دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور 3,4,5ایکسپولیسو ایکٹ کےتحت درج کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے: تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ،علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

یاد رہے کہ تربت میں 2 روز قبل مسافربس سے بارود سےبھری گاڑی ٹکرا گئی تھی جس میں 6 جاں بحق اور  50 زخمی ہوگئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

’سعودی وژن 2030 اور دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے ممکنہ ترقی کی نوید ثابت ہو سکتے ہیں‘

آزاد کشمیر میں مظاہرین کے ساتھ مذاکرات دانشمندانہ فیصلہ، بھارتی ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ماہرین

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی