کیک بنانے کا شوق کاروبار کیسے بنا؟

ہفتہ 11 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہنر کوئی بھی ہو وہ انسان کے کام آتا ہے۔ لاہور کی ایک لڑکی نے اپنے شوق  کو پورا کرنے کے لیے گھر میں کیک بنانا شروع کیے اور ان کی آن لائن سیل شروع کر دی۔ شہریوں کی طرف سے اچھا رسپانس ملنے کی وجہ سے اب وہ ہر روز آڈرز پر مختلف قسم کے کیک بناتی ہے۔

مریم شاہد نے بتایا کہ وہ پچھلے 8 سال سے یہ کام کر رہی ہے۔ پہلا کیک اپنی والدہ اوروالد کے لیے بنایا، انہیں پسند آیا، تو پھر اس نے کیک  بنانا شروع کر دیے۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وینزویلا پر دوسرا امریکی حملہ ممکن ہے، ٹرمپ کا اعلان

کولمبیا سے کیوبا تک، وینزویلا کے بعد کونسے ممالک امریکی حملے کا شکار ہوسکتے ہیں؟

اعلیٰ نسل کے خرگوش اور بلیوں کی لاہور میں فروخت، کونسی نسل سب سے مہنگی ہے؟

برفباری نے پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی، مگر سیاح کم، بلوچستان کی سیاحت ایک بار پھر بدحالی کا شکار

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم نہ ہوسکی، وجہ کیا ہے؟

ویڈیو

اعلیٰ نسل کے خرگوش اور بلیوں کی لاہور میں فروخت، کونسی نسل سب سے مہنگی ہے؟

برفباری نے پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی، مگر سیاح کم، بلوچستان کی سیاحت ایک بار پھر بدحالی کا شکار

کراچی میں میرا تھن ریس کا انعقاد، عوام کی بھرپور شرکت

کالم / تجزیہ

جنریشن زی سوال ہی تو نہیں اٹھاتی

100 ارب سپر کمپیوٹرز کے برابر انسانی ذہن کے ارتقا، استعمال اور مغالطوں کا احوال

دوسرا دن