سر پر لگی شیونگ کریم کے جھاگ سے ٹینس بالز پکڑنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ امریکی شہری کے نام

منگل 28 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی شہری نے سر پر لگی شیونگ کریم کے جھاگ سے ٹینس بالز پکڑنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی رکشہ ڈرائیور نے بھارتی مارشل آرٹسٹ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

امریکی ریاست اڈاہو کے شہری رُش نے اپنے سر پر لگی شیونگ کریم کے جھاگ کو ٹیبل ٹینس بالز کو پکڑنے کے لیے استعمال کیا، ڈیوڈ نے ٹینس بالز کو دیوار پر باؤنس کیا اور اپنے سر پر لگے شیونگ کریم سے انہیں کیچ کیا۔

رُش نے امریکی شہری ڈیوڈ کا ریکارڈ توڑا جس نے 2024 کے اوائل میں 30 سیکنڈ میں سر پر شیونگ کریم کی جھاگ میں ٹیبل ٹینس کی 14گیندیں پکڑیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنگلات کی بحالی کے لیے صحافی کا انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ

رُش نے اپنے سر پر لگی شیونگ کریم کی جھاگ 30 سیکنڈ میں 16 ٹینس بالز پکڑی ہیں اور گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp