آپ کچن ویسٹ کو ری سائیکل کرکے اپنے استعمال میں کیسے لا سکتے ہیں؟

جمعرات 30 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی طالبہ نے eco gen کے نام سے ایک ایپ تیار کی ہے، جس کی مدد سے کچن ویسٹ   کو ری سائیکل کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد ایپ ہے ۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp