’ گرین پاکستان انیشیٹو‘ کا فلیگ شپ پراجیکٹ ’فان گرو‘ کون سے انقلابی اقدامات کر رہا ہے؟

بدھ 19 فروری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے  ’ گرین پاکستان انیشیٹو‘ (جی پی آئی) کے فلیگ شپ پراجیکٹ ’فان گرو‘ کے انقلابی اقدام کا انکشاف ہوا ہے۔

ایس آئی ایف سی کے جی پی آئی  کی کاوشوں کی بدولت زراعت و  لائیو اسٹاک کے شعبے کی  خوشحالی کے لیےاقدامات  کیے جارہے ہیں۔

جی پی آئی کے فلیگشپ پراجیکٹ ’فان گرو‘ کی جانب سے لائیو اسٹاک کے شعبے میں استحکام کے لیے اہم پیشرفت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیےسمندر پار پاکستانی گرین پاکستان پروجیکٹ سے پُرامید، سرمایہ کاری کے خواہاں

’فان گرو‘ کی جانب سے ایک دن میں 43 بیلوں کے  ایمبریو ٹرانسفر  کی صلاحیت کے ذریعے  لائیوسٹاک  کے شعبے میں انقلابی اقدام

ذرائع کے مطابق برازیلین ماہرین کے تعاون سے  ’فان گرو‘ کی ٹیم  لائیوسٹاک کے شعبےمیں معیار اور پیداوار میں اضافے کے لیے کوشاں ہے۔

’فان گرو‘ نے  تحقیق و ترقی کے ذریعے مویشیوں  کی افزائش نسل کے  معیار میں  بہتری  کے عزم  کا اعادہ  کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیےایس آئی ایف سی کا گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو، ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ’فان گرو‘ کی لائیوسٹاک کے شعبے میں مزید جدت اور ترقی کی منصوبہ بندی جاری ہے۔

’فان گرو‘ کی جانب سے حاصل کی جانے والی  کامیابیوں  سے پاکستانی لائیوسٹاک  کی صنعت کو  عالمی سطح پر  فروغ حاصل ہوگا۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملک میں لائیوسٹاک کے شعبے میں بہتری کے ذریعے  معاشی استحکام کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل