پنجاب حکومت نے لاہور میں واقع چڑیا گھر کو ماڈرن زوو بنا دیا، جہاں 3D ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں کے من پسند چڑیا گھر میں ہولو گرام کی سہولت متعارف کروا ئی گئی ہے، جس میں مکسڈرئیلٹی، ورچوئل رئیلٹی اور ہولوگرافک موویز شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں ۔ جانیے اس رپورٹ میں ۔۔۔