منفی تبصروں پر اعظم خان پھٹ پڑے

جمعرات 19 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مقامی میڈیا پر شائع خبر کے مطابق پاکستان کے جارحانہ کرکٹر اعظم خان پرچی ، سفارشی، آلو، موٹا جیسے منفی تبصروں پر پھٹ پڑے۔

اعظم خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں پرچی ، سفارشی، آلو، موٹا، عزت، سست اور پہلوان جیسے نام لکھے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں لکھا ہے کہ ایک کھلاڑی جو سپر فٹ ہے اور 400 رنز بناتا ہے اور دوسرا جو سپر فٹ نہیں ہے اور 800 رنز اسکور کرتا ہے تو میں اپنی ٹیم میں اس کا انتخاب کروں گا جس نے 800 رنز بنائے ہیں۔

کرکٹر اعظم خان نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ روز سوشل میڈیا پر نئے منفی تبصروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ میرا ایک ہی مقصد ہوتا ہے، میں جس کھیل کو پسند کرتا ہوں اس کو کھیلتا رہوں۔

اعظم خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر روز خود کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ بہترین کرکٹر بن سکوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 30 تک پہنچ گئی

مریم نواز کا ایک اور سنگ میل، موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح

فرانس چوری شدہ شاہی زیورات کی تلاش میں سرگراں، اب وہ انمول خزانہ کس حال میں ہوگا؟

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دیوالی پر 1400 ہندو خاندانوں میں تحائف تقسیم

برطانوی پاکستانی نے گاڑی پر لندن سے لاہور کا سفر محض 5 دنوں میں کیسے مکمل کیا؟

ویڈیو

پی ایس ایل 2026 میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کا امکان، کونسے شہر زیر غور؟

آنکھوں میں اندھیرا مگر خواب روشن: حسن ابدال کی اسرا نور کی کہانی

وطن واپسی کے 2 سال، کیا نواز شریف کی سیاسی زندگی اب جاتی عمرہ تک محدود ہوگئی ہے؟

کالم / تجزیہ

افغانوں کو نہیں، بُرے کو بُرا کہیں

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟