زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 10.02 ارب ڈالر ہوگئے

جمعہ 28 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر اضافے کے بعد 10.02 ارب ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل 2023 کو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.46 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.56 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی میں مشرف اور ایم کیو ایم کا دور اچھا تھا، اداکارہ صرحا اصغر

پنجاب حکومت نے بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا

وینزویلا کے عوام کو آزادی دی، نئی حکومت آنے تک ملک ہم چلائیں گے، معزول صدر پر مقدمہ ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

بنگلہ دیش میں بی این پی رہنما فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروع

بنگلہ دیش میں متنازع بیان وائرل ہونے پر طلبا تحریک کے مقامی رہنما گرفتار

ویڈیو

وینزویلا کے عوام کو آزادی دی، نئی حکومت آنے تک ملک ہم چلائیں گے، معزول صدر پر مقدمہ ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

عمران خان کیسے جیل سے باہر آ سکتے ہیں؟ نصرت جاوید نے طریقہ بتا دیا

امریکا کا وینزویلا پر بڑا حملہ: صدر مادورو اہلیہ سمیت گرفتار، امریکی عدالت میں فرد جرم بھی عائد کردی گئی

کالم / تجزیہ

100 ارب سپر کمپیوٹرز کے برابر انسانی ذہن کے ارتقا، استعمال اور مغالطوں کا احوال

دوسرا دن

عدلیہ، ایوی ایشن اور سیاحت