صدر مملکت آصف علی زرداری کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت آصف زرداری کورونا کا شکار، قرنطینہ کردیے گئے، ملاقاتوں پر پابندی
صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ پر وزارت صحت کو تشویش، کیا پھر پابندیاں لگنے جا رہی ہیں؟
ڈاکٹرز نے صدرمملکت کو فزیوتھراپی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، صدر مملکت کراچی کے نجی اسپتال میں 11 روز تک زیر علاج رہے۔