تھری ڈی گروسری شاپنگ ایپ: گھر بیٹھ کر اسٹور میں گھومیں پھریں

ہفتہ 29 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گھر بیٹھے اشیائے ضروریہ کی آن لائن خریداری کریں، وہ بھی آن لائن سفر کرتے ہوئے اسٹورمیں گھوم پھرکر۔ یہ آپ کے لیے ایک دلچسپ لیکن منفرد تجربہ ہوگا۔ آپ  اپنے پسند اور ضرورت کی اشیا خود اٹھائیں گے، ٹرالی میں ڈالیں گے، ادائیگی کریں گے اور مطمئین ہو جائیں گے۔

‘جی ہاں! یہ ’مارٹ ورس (martvers ) ہے  جو تھری ڈی گروسری شاپنگ ایپ ہے۔، جسے پشاور کے چند نوجوانوں نے متعارف کروایا ہے۔

مارٹ ورس، کے سی ای او عثمان احمد نے وی نیوز کو بتایا کہ یہ metaverکی  طرز پر بنایا ہوا ایک شاپنگ پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کوشش تھی کہ وہ یہ شاپنگ تھری ڈی ایپ android اور آئی ایس او کے لیے بنائیں ۔ انہوں نے ایپ اب لانچ کردی ہے۔ اور لوگوں کی جانب سے بہت اچھا response آیا ہے۔

یہاں سے کاسمیٹکس سمیت تمام اشیائے ضروریہ خریدی جاسکتی ہیں۔عثمان احمد نے مزید بتایا کہ  وہ سامان کی ڈیلیوری اسی دن کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ “یہ ایک ایسی تھری ڈی ایپ ہے ، جسے استعمال کرتے ہوئے آپ  اپنے آپ کو بہ نفس نفیس خود کو اسٹورمیں خریداری کرتا محسوس کریں گے۔ آپ خریداری کے بعد سامان ٹرالی میں بھی ڈالیں گے۔ اس کے علاوہ اس دلچسپ تجربہ میں کیا کچھ ہوگا، دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں!

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سیلاب اور گندم پر سیاست کرنے والوں کو جواب ملے گا، مریم اورنگزیب کا پیپلزپارٹی پر وار

کھیل سے جنگ

’معافی مانگو‘: مریم نواز کے بیان پر پیپلزپارٹی کا سینیٹ سے بھی واک آؤٹ، قانون سازی کے بائیکاٹ کا اعلان

ٹرافی چاہیے تو بھارتی کپتان میرے دفتر آکر مجھ سے لے لیں، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کو دوٹوک پیغام

سعودی کابینہ کا اجلاس: فلسطین کے حق میں سفارتکاری اور پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کی توثیق

ویڈیو

’صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں پاکستان نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے‘

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

کالم / تجزیہ

کھیل سے جنگ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟