کورونا کے وار جاری : 24 گھنٹوں میں 37 نئے مریض ، 7 کی حالت تشویشناک

ہفتہ 29 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کورونا وائرس کے وار جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 7 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 1.13 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد میں شرح سب سے زیادہ رہی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 274 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 37 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ گزشتہ روز کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ ملک کے مختلف اسپتالوں میں کورونا وائرس کے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 13 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد میں سب سے زیادہ 3.33، فیصل آباد میں 0.74 اور گلگت میں 0.37 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فلپائن اور انڈونیشیا میں 7.4 شدت زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ٹل گیا

امریکی صدر ٹرمپ کا جنگیں ختم کرانے کا دعویٰ7، کتنی حقیقت، کتنا فسانہ؟

نوبیل امن انعام 2025 آج، غزہ ڈیل میں تاخیر ٹرمپ کے لیے نقصان کا باعث بن گئی

اقوامِ متحدہ کا غزہ کے لیے 60 روزہ ہنگامی امدادی منصوبہ تیار

محمود عباس کا اسرائیلی امن کارکنوں سے ملاقات میں امن کی بحالی پر زور، فلسطینی ریاست کے قیام کا اعادہ

ویڈیو

 ’حاضر سکھر‘: ذیشان بلوچ خاموش خدمت کی نمایاں پہچان

ذہنی مرض کو توہمات یا پاگل پن سے جوڑنا اپنے پیاروں کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے، ڈاکٹر مودت رانا

اسلام آباد خوش منظر یا بد صورتی کا شکار شہر؟

کالم / تجزیہ

پاک سعودی عرب معاہدہ: طاقت کے توازن کی نئی تعبیر

پیاس کی کہانی

پاک سعودی تعلقات اور تاریخی پس منظر